کراچی میں رواں سال کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا

Karachi-polio.jpg

کراچی کے علاقے لیاری میں رواں برس کا پہلا ’پولیو‘ کیس سامنے آگیا۔

ترجمان وزیراعظم برائے پولیو بابر بن عطاء کے مطابق لیاری کی 3 سالہ بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی جو رواں برس کا پہلا پولیو کیس ہے۔

ترجمان وزیراعظم نے بتایا کہ رواں برس ملک میں اب تک پولیو کے کیسز کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔

Share this post

PinIt

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

scroll to top